_नबी करीम ﷺ ने फ़रमाया : के मुसलमान जब भी किसी परेशानी, बीमारी, रंज-ओ मलाल, तकलीफ़ और ग़म में मुबतला हो जाता है यहां तक की अगर उसे कोई कांटा भी चुभ जाये तो अल्लाह तआला उसके गुनाहों का कफ़्फ़ारा बना देता है।_
ﷺ نبی کریم صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا، کہ مسلمان جب بھی کسی پریشانی، بیماری، رنج و ملال، تکلیف اور غم میں مبتلا ہو جاتا ہے یہاں تک کہ اگر اسے کوئی کانٹا بھی چبھ جائے تو اللہ تعالیٰ اسے اس کے گناہوں کا کفارہ بنا دیتا ہے۔

_*Sahih Bukhari : jild 7, Kitabul-Marz 75, Hadith No. 5641*_

No comments:
Post a Comment